9 اگست، 2017، 12:35 PM

عراقی وزیر اعظم سے الجزائر کے وزیر خارجہ کی ملاقات

عراقی وزیر اعظم سے الجزائر کے وزیر خارجہ کی ملاقات

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی سے الجزائر کے وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات فروغ دینے کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی سے الجزائر کے وزیر خارجہ عبدالقادر مساہل  نے دوطرفہ تعلقات فروغ دینے کے سلسلے میں ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں الجزائر کے وزير خارجہ نے عراقی وزير اعظم کو موصل میں عراقی فورسز کی وہابی دہشت گردوں پر کامیابی پرمبارکباد پیش کی۔الجزائر کے وزير خارجہ عراقی وزير خارجہ کی دعوت پر عراق کے دورے پر ہیں ۔ مساہل نے اس سے قبل کویت، سعودی عرب، مصر، قطر اور معان کا دورہ کیا۔

News ID 1874451

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha